Manzar Ansari

Add To collaction

19-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -

آنکھیں ۔۔۔۔۔۔


آنکھیں بھی ایک ساتھ کتنی چیزوں کی پہچان کراتی ہیں۔

آنکھوں سے ہیں ہمیں یہ پتہ چلتا ہے کہ کون خوش ہے۔۔۔۔


آنکھوں سے ہیں ہمیں لوگوں کی اداسی کا پتہ چل جاتا ہے۔۔۔

جو باتیں جو لب نہیں کہہ پاتے۔ ہے وہ آنکھیں کہہ دیتی ہیں۔


کبھی کبھی تو زندگی کا درد خاک ہو سے ہی بیان ہو جاتا ہے ہے

خاموشی کو زبان دیتی ہیں آنکھیں۔۔۔۔۔

خاموش ہو کر بھی بہت کچھ کہتی ہیں آنکھیں۔۔۔۔

Muntaha siraj✍️

   8
6 Comments

Shaqeel

21-Feb-2022 11:25 AM

Good

Reply

Farida

20-Feb-2022 07:49 PM

Good

Reply

Simran Bhagat

20-Feb-2022 07:23 PM

Nyc🔥🔥

Reply